انتظامیہ اور اکاؤنٹس سیکشن

(الف) اکاؤنٹس سیکشن:۔

  • BE/RE، سالانہ حساب اور آمد و خرچ کی تفصیل تیار کرنا
  • ۔ مختلف شیڈول کے ساتھ بیلینس شیٹ تیار کرنا
  • ۔ میڈیکل، ٹی اے وغیرہ کی ادائیگی

(ب) اسٹیبلشمنٹ سیکشن:۔

  • ۔ تمام مستقل عملے کی سروس بُک اور پرسنل فائل کی نگرانی کی ذمہ داری
  • ۔ وزارتی مراسلات، پارلیامنٹ میں اٹھنے والے سوال؍ آر ٹی آئی وغیرہ اور انتظامی معاملات سے متعلق جوابات تیار کرنا
  • ۔ دفتر اور اسکیموں کی ضرورت کے مطابق مستقل ؍ عارضی ملازمین کی تقرری، ترقی اور انھیں مامور کرنا
  • ۔ مستقل ملازمین کی تنخواہ کا بل تیار کرنا

(ج) ایس اینڈ ایس سیکشن:۔

  • ۔ اسٹور، اسٹیشنری، آفس کے فرنیچر وغیرہ کی فراہمی
  • ۔ مختلف آلات، اے سی، ٹیلی فون، کمپیوٹر وغیرہ کے لیے AMC کی نگرانی۔
  • ۔ مختلف میٹنگوں، سیمیناروں اور کانفرنسوں کے دوران گاڑیوں اور کھانے ناشتے کا انتطام کرنا۔

(د) ہندی سیل:

  • ۔ ہندی مراسلوں کے رپورٹوں اور جوابات تیار کرکے پیش کرنا
  • ۔ حکومت ہند کی ہدایت کے مطابق ہندی پکھواڑا کا انعقاد کرنا
  • ۔ اردو اور انگریزی سے ہندی میں اور ہندی سے اردو انگریزی میں ترجمہ کا کام۔

(ر) آر اینڈ آئی سیکشن:۔

  • ۔ بیرونی ایجنسی کے ذریعہ میگزین ، کتابیں اور ڈاک بھیجنا
  • ۔متعلقہ سیکشن میں ڈاک اور رسیدیں پہنچانا۔

(س) کوارڈی نیشن سیکشن ( شعبۂ رابطہ)

  • ۔ آر ٹی آئی کے جوابات، پارلیامنٹ میں اٹھنے والے سوال، شکایتوں، نگرانی اور سالانہ رپورٹ تیار کرنا۔