1.3 فیصلہ سازی میں مستعمل طریقۂ کار، مع نگرانی اور جوابدہی [سیکشن 4 ((ب) (iii)]1)

  1. Process of decision making Identify key decision making points
    ڈائرکٹر،ایگزیکیو ٹیو بورڈ کے ذریعے سونپے گئے اپنے تمام تر انتظامی اور مالی اختیارات کو استعمال کرتے ہیں۔ ڈائرکٹر کی غیر موجودگی میں پی پی او (PPO) ان کی روز مرہ کی تمام ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہیں۔.
  2. Final decision making authority
    سبھی فیصلے کاؤنسل اور ایگزیکیوٹیو بورڈ کی سالانہ میٹنگ میں لیے جاتے ہیں۔ کیے گئے تمام فیصلوں کو ڈائرکٹر اپنے ماتحت افسروں کی مدد سے عمل میں لاتے ہیں۔
  3. Related provisions, acts, rules etc.

    مرکزی وزرا کے ذریعہ مقرر کردہ مرکزی سول سروسز اصولوں کے مطابق انتظامی/محکمہ جاتی/مالی معاملات کو طے کیا جاتا ہے۔.
    ڈی او پی ٹی (DOPT) کے ذریعے جاری کردہ بھرتی قوانین اور رہنما اصولوں کے اہتمام کے مطابق بھرتی اور پیشے میں لگاتار ترقی کا یقینی ہونا۔.
    حکومت ہند کے مختلف دستاویزات میں درج اصولوں اور معیار کے مطابق مختلف فیصلے لیے جاتے ہیں، جیسے ایم او اے (MoA)، نوکری قوانین، بھرتی قوانین، بنیادی قوانین اور سروس قوانین، پنشن قوانین، تفصیلات قوانین، سفری اخراجات قوانین۔.
    حکومت ہند کے تمام قاعدے اور قانون جن میں تمام طرح کے معیار شامل ہیں کونسل کے ذریعہ چلائے جانے والے مختلف منصوبوں میں موجود ہوتے ہیں۔

  4. Time limit for taking a decision, if any
    MOA میں شامل شق کے مطابق.
  5. Click here for MoA.
  6. Channel of supervision and accountability
    نگرانی اور جوابدہی کو کونسل کے تنظیم چارٹ میں دکھلایا گیا ہے۔ Annexure ‘I’ .