1.7 بورڈ ،کونسل، کمیٹی اور دیگر تشکیل شدہ کمیٹیاں جن میں دو یا دو سے زیادہ افراد شامل ہوں

    کمیٹیوں کی تشکیل:

  • کونسل کے ممبران
  • ایگزکیوٹیو بورڈ کے ممبران
  • مالیاتی کمیٹی

میٹنگ کی کارروائی عوام کے لیے کھلی ہوئی نہیں ہے لیکن میٹنگ کی رو داد کی مشمولات حق ِاطلاع ایکٹ 2005کے چیپٹر II شق 8 کے تحت مانگے جانے پر فراہم کی جاسکتی ہیں ۔