تعلیمی سیکشن

  • این سی پی یو ایل کی اشاعتی اسکیم کا مقصد اردو قارئین اور محققین کو اردو زبان میں علمی اور معیاری کتابیں فراہم کرنا ہے۔
  • اردو زبان و ادب کے فروغ کے ساتھ ساتھ ذو لسانی اور سہ لسانی اردو لغات،فرہنگ اور انسائیکلو پیڈیا تیار کرنا، اردو زبان و ادب اور لسانیات پر کتابیں، اصلی اور تخلیقی تحریروں کی اشاعت، اہم کتابوں کے ترجمے کرنا، نادر اور کلاسیکی کتابوں کی دوبارہ اشاعت اور طلبا، اساتذہ اور
  • عام قارئین کے لیے ان کی علمی ضرورت کے مطابق نصابی کتابیں مرتب کرنا ان منصوبوں کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں۔

  • درج بالا مقاصد کے حصول کے لیے درج ذیل پینل تشکیل دئیے گئے ہیں۔
  1. ۔ یونانی میڈیسن پینل
  2. ۔ سوشل سائنس پینل
  3. نیچرل سائنس پینل
  4. ۔ لسانیات پینل
  5. ۔ لٹریچر پینل
  6. ۔ تخلیقی تحریر پینل
  7. ۔ مذہب اور ثقافت پینل
  8. ۔ عربی پینل
  9. ۔ اردو ادب کی تاریخ کا پینل
  10. ۔ فارسی پینل
  11. ۔ لیگل اسٹدیز پینل
  12. ۔ دوبارہ اشاعت کا پینل