وژن / مشن

کونسل کے وژن / مشن اغراض ومقاصد درج ذیل ہیں:

  • اردو زبان کے فروغ، ترقی اور ترویج کے لیے کام کرنا۔
  • جدید منظر نامے میں سائنسی اور تکنیکی ترقی سے متعلق علوم کے ساتھ نئے فکر وخیال کے بارے میں اردو زبان میں معلومات فراہم کرنے کے لیے اقدامات اُٹھانا۔
  • اردو زبان سے متعلق امور اور ان معلامات پر جن کے بارے میں کونسل سے رجوع کیا جائے، حکومتِ ہند کو مشورہ دینا۔
  • اردو زبان کی ترقی کے لیے کونسل جن منصوبوں کو مناسب و موزوں سمجھتی ہے، اُن پر عمل در آمد کرنا۔