ایگزیکٹو بورڈ کے ممبران

ایگزیکٹو بورڈ کے ممبران
سیریل نمبر نام عہدہ محکمہ ایڈریس
1 ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ چیئرمین وزیر برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند

"کمرہ نمر۔301، سی ونگ
تیسری منزل، شاستری بھون،
نئی دہلی110001"

2 ڈاکٹر شاہد اختر وائس چیرمین فیکلٹی آف کامرس و مینیجمٹ جھارکھنڈ رائے یونیورسٹی سابق چیرمین، جھارکھنڈ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن

"D بلاک ، اے اے کے ریسی ڈینسی
جورا تالاب روڈ، بریاتو، رانچی، (جھارکھنڈ)834009"

3 جوائنٹ سکریٹری (زبان) ممبر وزیر برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند

"وزارت برائے فروغ انسانی وسائل
شعبۂ اعلیٰ تعلیم، شاستری بھون
نئی دہلی 110001"

4 جوائنٹ سکریٹری و مالیاتی مشیر ممبر وزیر برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند

"وزارت برائے فروغ انسانی وسائل
شعبۂ اعلیٰ تعلیم، شاستری بھون
نئی دہلی 110001"

5 جناب جاوید ملک ممبر

" B-256/1
، جواہر پارک ،قبرستان کے پاس
صاحبہ باد، غازی آباد
اترپردیش۔ 201005
"

6 پروفیسر مظفر علی (شہ میری) ممبر وائس چانسلر، ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی

"ڈی نمبر 2-5 کے سی بلنڈنگ
پانڈی پاڈو گاؤں، سیلس ٹیکس کے سامنے
گوٹی روڈ، کرنول، آندھر پردیش
518002"

7 جناب مصطفیٰ خاں (ایڈوکیٹ) ممبر

"چمن سائیکل اسٹور، تیسری منزل
نیو یارڈ روڈ، عبدل حمید نگر، وارڈ نمبر 21، اٹارسی، ہوشنگا آباد
مدھیہ پردیس، 461111"

8 جناب محمد مظاہر خان ممبر

"374پیتل نگری، رام پور روڈ، مرادآباد
اتّر پردیش 244001"

9 محترمہ سید شاہزادی ممبر عثمانیہ یونیورسٹی

"عثمانیہ یونیورسٹی
روم نمبر 102
تیسرا بلاک، لیڈیز ہاسٹل (اولڈ)
ٹرناکا حیدر آباد، تلنگانہ
504001"

10 ڈاکٹر عقیل احمد ڈائریکٹر، این سی پی یو ایل

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان