اردو سفر ناموں میں ہندوستانی تہذیب وثقافت ، مدیر: خواجہ محمد اکرام الدین

یہ کتاب اردو سفر ناموں میں ہندوستان، دہلی اور اس سے متصل ریاستوں کے اہم تہذیبی اقدار سے متعارف کراتی ہے۔ یہ غیر ملکیوں کے سفر ناموں میں ہندوستانی ثقافت کے توانا عناصر سے متعلق ان کی آرا کا احاطہ کرتی ہے ۔ آزادادبی صنف کی حیثیت سے سفر ناموں کی صحت مندروایت پر بھی اس کتاب میں توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ صفحات: 524 قیمت ۔ 166روپیے،ISBN: 978-81-7587-907-2