اردو لسانیات از علی رفاد فتیحی

اس کتاب میں اردو لسانیات کے مختلف النوع پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔ یہ کتاب اردو زبان کی صوتی، قواعدی اور معنویاتی خصوصیات کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ کتاب زبان کی تاریخ اور لسانیاتی نظریوں کو آسان اور دلچسپ انداز میں پیش کرتی ہے۔ صفحات:274 ،قیمت 139روپیے، ISBN:978-81-7587-867-9