اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک از خلیل الرحمن اعظمی

یہ کتاب اردو میں ترقی پسند تحریک کی ادبی خدمات کی دستاویز ہے۔یہ کتاب تحریک کے قیام کی تاریخ ،پس منظر اور اس کے فروغ کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ کتاب تحریک کے ادبی اثاثے کا عمیق تجزیہ پیش کرتی ہے۔
صفحات:412 ،قیمت: 129روپیے،ISBN:978-81-7587-906-5