دھونیہ لوک از آنند وردھن

یہ کتاب سنسکرت ادب کی شعریات پر مبنی ہے۔ اس کو بھرت منی کے ‘ناٹیہ شاستر’ کے بعد سنسکرت ادبی اقدار کو سمجھنے کے لیے ایک حوالہ جاتی کتاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ موجودہ اردو ترجمہ امبر بہرائچی نے کیا ہے جو سنسکرت زبان پر مہارت رکھتے ہیں
صفحات:88 ،قیمت: 64روپیہ ،ISBN:978-81-7587-910-2