فرہنگ آصفیہ

‘فرہنگ آصفیہ’ کا مکمل سیٹ چار جلدوں پر مشتمل ہے جس میں 60 ہزار الفاظ /اندراجات درج ہیں۔ یہ اردو کی ایک بہت مستند اور جامع لغت ہے جو کہ بہت دنوں سے شائع نہیں ہوا تھا۔اس لغت میں عربی ، فارسی، ترکی، سنسکرت اور انگریزی کے وہ الفاظ رکھے گئے ہیں، جو اردو زبان میں شامل ہوچکے ہیں۔