ہندوستانی تہذیب )بوستان خیال کے پس منظر میں( از ابن کنول

یہ کتاب عہد وسطیٰ کے ہندوستان کا تہذیبی مرقع، خصوصاً، سب سے مشہور اردو کہانی ‘بوستانِ خیال ’ کے پس منظر میں پیش کرتی ہے۔ یہ کتاب داستان کے فن، بوستان خیال اور مصنف پرروشنی ڈالتی ہے۔ یہ کتاب تہذیب کے بیرونی مظاہر کا تقابل داستان میں پیش کردہ تمدن زندگی سے کرتی ہے جس میں اخلاقی اقدار، عقائد اور توہمات شامل ہیں۔ صفحات: 416، قیمت : 131 روپیے،ISBN: 978-81-7587-985-0