‘تحقیق وتعارف’ از حنیف نقوی

یہ کتاب حنیف نقوی کے 20 مضامین کا مجموعہ ہے ۔ یہ مضامین 1968 سے 2010 کے درمیان قلمبند کیے گئے تھے۔ ان میں سے زیادہ تر مضامین اردو ادب کی ممتاز شخصیات سے متعلق ہیں اور 18 ویں اور 19 ویں صدی کے ادبی اثاثے کا تجزیاتی اور تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ صفحات:288، قیمت ۔99 روپیے۔ ISBN:978-81-7587-867-9