1.6 مختلف قسم کے دستاویز جو کونسل کے پاس یا اس کے اختیار میں ہیں

کونسل، ایگزکیوٹیو بورڈ، مالیاتی کمیٹی، مختلف گرانٹ۔ ان۔ ایڈ منصوبوں اور مختلف پینلوں کی میٹنگوں کی روداد جو کہ متعلقہ شعبوں میں رکھی جاتی ہیں، اور ان میٹنگوں میں لیے گئے فیصلوں کے مطابق ان پر عمل در آمد کی کارروائی کی جاتی ہے۔

فائلوں کی فہرست:

اسٹیبلشمنٹ سے متعلق فائلیں یعنی افسروں کی ذاتی فائلیں ۔

اسٹاف کی تقرری سے متعلق فائلیں ۔

بجٹ، اکاؤنٹنس اور پیمینٹ سے متعلق

کونسل کی علمی سرگرمیوں / پروگراموں سے متعلق فائلیں، جو کہ اس کے مختلف شعبوں کو مختص کی جاتی ہے۔