1.4 کونسل کے ذریعے اپنے کام کی انجام دہی کے لیے اصول وضوابط کا تعین

Tکونسل نے اپنے اصول وضوابط کا تعین MOAمیں تجویز کردہ اختیارات کی بنیاد پر کیا ہے۔ کونسل اور ایگزکیوٹیو بورڈ کی میٹنگ میں لیے گئے فیصلے کی بنیاد پر کونسل اور ایگزکیوٹیو بورڈ کی میٹنگ عام طور سے سال میں تین چار بار ہوتی ہے۔
انتظامی : انتطامی ، مالیاتی اور ہاؤس کیپنگ کی کارروائیاں، حکومت کے بنیادی اور تکمیلی قوانین، عام مالیاتی قوانین، تفویض کردہ مالیاتی اختیارات، وزارت مالیات، ڈپارٹمنٹ آف پرسنل ٹریننگ اور کیبینٹ سیکٹریٹ کے قوانین اور رہنما خطوط میں موجود امور کے مطابق کی جاتی ہیں۔

بحالی ،بھرتی اور :کیرئیر میں متعینہ ترقی اور تادیبی کارروائیاں، بحالی کے اصول اور سروس رولس کے تحت انجام دی جاتی ہیں۔